رابطہ



یہ بلاگ بنیادی طور پہ اردو شعر و ادب کے متعلق ہے،علامہ اقبال اور قائد اعظم کے بارے میں بھی کافی معلومات آپ کے علم میں آئے گی ،سائنس و ٹیکنالوجی کے مضامین بھی آپ کویہاں ہڑھنے کو ملیں گے۔۔ بلاگ کا عنوان”نوائے پریشاں“ اقبال کے اِس شعر سے، بصد ہزار احترام و عقیدت، محبت و الفت مستعار لیا ہے۔

مری نوائے پریشاں کو شاعری نہ سمجھ
کہ میں ہوں محرم رازِ درونِ میخانہ

یہ بلاگ ابھی ابتدائی مراحل میں ہے، ہر بڑھتے دن کے ساتھ اِس میں نئے شعراء اور ادباءکا اضافہ کیا جائے گا۔
اس بلاگ کی بہتری کے حوالے سے مجھے آپ کی آراءکا 
انتظار رہے گا۔

کسی بھی دشواری کی صورت میں آپ مجھے سے اِس ای میل 
پر رابطہ کر سکتے ہیں۔
bilalazam71@gmail.com

3 Response to "رابطہ"

umar said... Best Blogger Tips[کمنٹ کا جواب دیں]Best Blogger Templates

میں آئی ٹی درسگاہ کا ممبر ضرور ہوں لیکن مینجمنٹ سے کوئی تعلق نہی ہے۔
کچھ مسائل کی وجہ سے بند ہے امید ہے جلد ہی اوپن ہوجائے گی

Muhammad Bilal Azam said... Best Blogger Tips[کمنٹ کا جواب دیں]Best Blogger Templates

ہاں امید ہے جلد اوپن ہو جائے گی۔

Unknown said... Best Blogger Tips[کمنٹ کا جواب دیں]Best Blogger Templates

Bhai kindly mje ap ka number chahiye mmp k notes chahiye

Post a Comment

اردو میں تبصرہ پوسٹ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کر دیں۔


شئیر کیجیے

Ads 468x60px