فرمانِ الٰہی
مومنو! خدا سے ڈرو اور ا س کے رسولِ (مکرّم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) پر ایمان لے آو وہ تمہیں اپنی رحمت سے دگنا اجر عطا فرمائے گا اور تمہیں ایسا نور بخشے گا جس کی روشنی میں تم چلو گے، اور تمہارے (سب) قصور بھی معاف کر دے گا، اللہ بڑا (ہی) معاف کرنے والا اور مہربان ہے۔
(سورة الحدید028)