آئی بی ایم کے سائنسدانوں نے امریکہ میں ایک ایسی چپ ڈیزائن کی ہے جو ایک ٹیرا بائٹ ڈیٹا ایک سیکنڈ میں ٹرانسفر کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔ اس چپ کا نام ہولی آپٹو چپ رکھا گیا ہے جو معلومات کی ایک ٹریلئین بٹس یعنی پانچ سو فلمیں فی سیکنڈ ٹرانسفر کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔ حیران کُن طور پر یہ چپ امریکن کانگریس لائبریری کو صرف ایک گھنٹے میں انٹرنیٹ
پہ اپلوڈ کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔اس چپ کا سائزبھی بہت کم ہے۔
5.2x5.8mm