کہنے والی بات میں دیر کی وجہ


کہنے والی بات میں دیر کی وجہ

یہی اصل حقیقت ہے
کہ میری بے رخی چاہت
ہوئی مثلِ قفس مجھ کو

"مجھے تم سے محبت ہے"
بس اتنی بات کہنے میں
لگے بارہ برس مجھ کو

(منیر نیازی)
(چھ رنگیں دروازے)

No Response to "کہنے والی بات میں دیر کی وجہ"

Post a Comment

اردو میں تبصرہ پوسٹ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کر دیں۔


شئیر کیجیے

Ads 468x60px