ونڈوز 8 میں سٹارٹ بٹن



    چند دن پہلے مائیکرو سافٹ نے ونڈوز 8 کا پری ویو جاری کیا تھا جس میں سٹارٹ بٹن کی سہولت موجود نہیں تھی۔ جس پر پوری دنیا کے صارفین کی جانب سے شدید احتجاج ریکارڈ کروایا گیا تھا۔ اس کے بعد سٹار ڈوک نامی کمپنی سٹارٹ8 نام کی ایپلیکیشن اگلے چند ہفتوں تک منظرِ عام پہ لائے گی۔ 
:سٹارٹ8 کی چند خصوصیات درج ذیل ہیں
کمپیوٹر میں سٹارٹ بٹن پھر سے واپس آ جائے گا۔
 تمام انسٹالڈ ایپلیکیشنز کو دیکھا جا سکے گا۔
مختصر اس میں ریگولر سٹارٹ بٹن کی تمام خصوصیات موجود ہوں گی۔





No Response to "ونڈوز 8 میں سٹارٹ بٹن"

Post a Comment

اردو میں تبصرہ پوسٹ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کر دیں۔


شئیر کیجیے

Ads 468x60px