کتھے مہر علیؔ کتھے تیری ثناء اور ترجمہ




کتھے مہر علیؔ کتھے تیری ثناء 



اَج سک متراں دی ودھیری اے
کیوں دلڑی اداس گھنیری اے
لوں لوں وچ شوق چنگیری اے
اج نیناں لائیاں کیوں جھڑیاں

اَلْطَّیْفُ سَریٰ مِنْ طَلْعَتِہٖ
والشَّذُو بَدیٰ مِنْ وَفْرَتَہٖ
فَسَکَرْتُ ھُنَا مِنْ نَظْرَتِہٖ
نیناں دیاں فوجاں سر چڑھیاں

مکھ چند بدر شعشانی اے
متھے چمکے لاٹ نورانی اے
کالی زلف تے اکھ مستانی اے
مخمور اکھیں ہن مدھ بھریاں

دو ابرو قوس مثال دسن
جیں توں نوک مژہ دے تیر چھٹن
لباں سرخ آکھاں کہ لعل یمن
چٹے دند موتی دیاں ہن لڑیاں

اس صورت نوں میں جان آکھاں
جانان کہ جانِ جہان آکھاں
سچ آکھاں تے رب دی شان آکھاں
جس شان تو شاناں سب بنیاں

ایہہ صورت ہے بے صورت تھیں
بے صورت ظاہر صورت تھیں
بے رنگ دسے اس مورت تھیں
وچ وحدت پھٹیاں جد گھڑیاں

دسے صورت راہ بے صورت دا
توبہ راہ کی عین حقیقت دا
پر کم نہیں بے سوجھت دا
کوئی ورلیاں موتی لے تریاں

ایہا صورت شالا پیش نظر
رہے وقت نزع تے روزِ حشر
وچ قبر تے پل تھیں جد ہوسی گذر
سب کھوٹیاں تھیسن تد کھریاں

یُعْطِیُکَ رَبُّکَ داس تساں
فَتَرْضیٰتھیں پوری آس اساں
لج پال کریسی پاس اساں
والشْفَعْ تُشَفَّعْ صحیح پڑھیاں

لاہو مکھ تو  بردِ یمن
من بھانوری جھلک دکھلاؤ سجن
اوہا مٹھیاں گالیں الاؤ مٹھن
جو حمرا وادی سن کریاں

حجرے توں مسجد آؤ ڈھولن
نوری جھات دے کارن سارے سکن
دو جگ اکھیاں راہ دا فرش کرن
سب انس و ملک حوراں پریاں

انہاں سکدیاں تے کرلاندیاں تے
لکھ واری صدقے جاندیاں تے
انہاں بردیاں مفت وکاندیاں تے
شالا آون وت بھی اوہ گھڑیاں

سُبْحَانَ اللہ مَا اجْمَلَکَ
مَا اَحْسَنَکَ مَا اَکمَلَکَ
کتھے مہر علی کتھے تیری ثنا
گستاخ اکھیں کتھے جا اڑیاں

(پیر مہر علی شاہ گولڑوی شریف)

ترجمہ

ہے آج سجن کی پیاس بہت
کیوں دل مسکیں ہے اداس بہت؟
نس نس میں ہے شوق کی باس بہت
آنکھوں سے لگی ہیں کیوں جھڑیاں؟

مکھڑا اِک بدر ہے شعثانی
ماتھے پہ ہیں لاٹیں نورانی
زلفیں کالی، اور مستانی
آنکھیں ہیں نشیلی مَدھ بھریاں

دو ابرو مثالِ قوس لگیں
جن سے مژگاں کے تیر چلیں
لب لعلِ یمن کی سرخی دیں
اور دانت ہیں موتیوں کی لڑیاں

اس صورت کو میں جان کہوں
جانان کہ جانِ جہان کہوں
سچ کہوں تو رب کی شان کہوں
جس شان سے ہے ہر شان عیاں

یارب! ہو یہ صورت پیشِ نظر
جب نزع لگے، جب ہو محشر
جب قبر میں ہو اور پُل پہ گزر
سب کھوٹے بھی ہوں گے کھرے جہاں

آؤ حجرے سے مسجد پیارے
انک نوری جھلک مانگیں سارے
ہیں آنکھیں بچھائے متوارے
سب اِنس و ملک حوریں پریاں

ان روتے ہوئے دیوانوں پر
ان صدقے اترتی جانوں پر
بے دام غلام انسانوں پر
پھر آئیں خدایا! وہ گھڑیاں

سُبْحَانَ اللہ مَا اجْمَلَکَ
مَا اَحْسَنَکَ مَا اَکمَلَکَ
کہاں مہرؔ علی، کہاں تیری ثنا
گستاخ نظر جا ٹھہری کہاں

(پروفیسر کرم حیدری (کرم داد خان))


سُبْحَانَ اللہ مَا اجْمَلَکَ
سبحان اللہ! آپ ﷺ کتنے جمیل ہیں
مَا اَحْسَنَکَ مَا اَکمَلَکَ
آپ ﷺ کتنے حسین ہیں، آپ ﷺ کتنے کامل ہیں

13 Response to "کتھے مہر علیؔ کتھے تیری ثناء اور ترجمہ"

sunny said... Best Blogger Tips[کمنٹ کا جواب دیں]Best Blogger Templates

subhan Allah buhat khubsoorat kalam.

shamsur rehman

Unknown said... Best Blogger Tips[کمنٹ کا جواب دیں]Best Blogger Templates

ماشااللہ کیا کمال کا کلام ھے۔
ن

Unknown said... Best Blogger Tips[کمنٹ کا جواب دیں]Best Blogger Templates

کممممال کلام

Unknown said... Best Blogger Tips[کمنٹ کا جواب دیں]Best Blogger Templates

سبحان اللہ سبحان اللہ

سُبْحَانَ اللہ مَا اجْمَلَکَ
مَا اَحْسَنَکَ مَا اَکمَلَکَ

Unknown said... Best Blogger Tips[کمنٹ کا جواب دیں]Best Blogger Templates

تاجدار گولڑہ شریف۔۔۔زندہ آباد

Unknown said... Best Blogger Tips[کمنٹ کا جواب دیں]Best Blogger Templates

یا رب محمد مصطفیٰ ھمیں بھی عشق مصطفیٰ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم رطاء فرما۔۔۔آمین

Unknown said... Best Blogger Tips[کمنٹ کا جواب دیں]Best Blogger Templates

ماشااللہ بہت خوب ترجمہ ہے۔۔۔۔

اللہ کو جزائے خیر سے نوازے حضرتِ والیٰ۔۔۔۔

Unknown said... Best Blogger Tips[کمنٹ کا جواب دیں]Best Blogger Templates

ماشاءاللہ بہت خوب نعت لکھی وہ بھی دیکھ کے لکھی حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی ذاتِ مبارکہ کو

Unknown said... Best Blogger Tips[کمنٹ کا جواب دیں]Best Blogger Templates

اللہ عزوجل اس کلام کی برکت سے پیر صاحب پر اپنی کروڑوں برکتیں نازل فرماے... آمین

Unknown said... Best Blogger Tips[کمنٹ کا جواب دیں]Best Blogger Templates

لاجواب عکاسی❤️

Unknown said... Best Blogger Tips[کمنٹ کا جواب دیں]Best Blogger Templates

کمال است

Anonymous said... Best Blogger Tips[کمنٹ کا جواب دیں]Best Blogger Templates

Kmaaal♥️

Anonymous said... Best Blogger Tips[کمنٹ کا جواب دیں]Best Blogger Templates

بہت اعلی

Post a Comment

اردو میں تبصرہ پوسٹ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کر دیں۔


شئیر کیجیے

Ads 468x60px