خودکشی


خودکشی

وہ پیمان بھی ٹوٹے جن کو
ہم سمجھے تھے پایندہ
وہ شمعیں بھی داغ ہیں جن کو
برسوں رکھا تابندہ
دونوں وفا کر کے ناخوش ہیں
دونوں کیے پر شرمندہ
پیار سے پیارا جیون پیارے
کیا ماضی کیا آیندہ
ہم دونوں اپنے قاتل ہیں
ہم دونوں اب تک زندہ
(احمد فراز)
(دردِ آشوب)

2 Response to "خودکشی"

علی said... Best Blogger Tips[کمنٹ کا جواب دیں]Best Blogger Templates

لو جی ایک فلم کا سین یاد آ گیا
بابر علی: کیا ہوا؟
گُنڈے: باس وہ بچ گئے ، ہم شرمندہ ہیں
بابر علی: شرمندہ ہو تو زندہ کیوں ہو۔ ٹھاہ ٹھاہ ٹھاہ تینوں اللہ کو پیارے

Muhammad Bilal Azam said... Best Blogger Tips[کمنٹ کا جواب دیں]Best Blogger Templates

بہت خوبصورت کمنٹ دیا علی آپ نے، شکریہ!

Post a Comment

اردو میں تبصرہ پوسٹ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کر دیں۔


شئیر کیجیے

Ads 468x60px